-
جب دولت کا نشہ جوتوں میں اتر آتا ہے!! ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳سونے سے سجا ہوا جوتا جسکی قیمت قریب ۲۱۰۰ ڈالر ہے۔
-
فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵صدیقہ کبریٰ کوثر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سورہ مبارکۂ کوثر کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے جو حضرت صدیقۂ کبریٰ علیہا سلام کی شان میں نازل ہوا۔اس ویڈیو میں دو نونہال اور دو بزرگ قاریوں کی خوبصورت آواز میں آپ سورۂ مبارکۂ کوثر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016
-
سوگ زہرا علیہا سلام ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷تاریخی کتب نے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے لئے دو تاریخوں کا ذکر کیا ہے۔پہلی تاریخ ۱۳جمادی الاولیٰ ہے جس کی بنا پر آپکی شہادت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ دنوں کے بعد واقع ہوئی۔دوسری تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے جس کی بنا پر آپ کی شہادت رحلت رسول کے ۹۵ دنوں کے بعد ہوئی۔
-
یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷ہر جگہ ہر شہر میں دن بھر کچھ نہ کچھ اتفاقات اور حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔جہاں کم سے کم وقت میں ایمبولینس یا فائر بریگیڈز کو مدد کے لئے پہونچنا ہوتا ہے۔اسکے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ لوگ بروقت جائے حادثہ پر پہونچ کر امدادی کاروائی شروع کر سکیں۔برزیل میں لوگ کس طرح ایک ایمبولینس کو پاس دیتے ہیں،یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
نبی اکرم (ص) کی زندگی سے ایک داستان
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ولی امرالمسلمین (حفظ اللہ ) کی زبانی
-
سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷سعودی حکومت نے یمن میں جو کام انجام دیا ہے، بالکل وہی ہے جو صیہونی حکومت نے غزہ میں انجام دیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کا امریکی مواد سے تیارہوا کیمیائی ہتھیاروں کا کارخانہ !
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵دہشت گردوں نے حلب کے جنوب مغربی علاقوں میں شامی فوج ، امدادی ٹیموں اور عوام پر بارہا زہریلی گیسوں سے حملہ کیا ہے- حلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانوں سے حاصل کئے گئے نمونوں سے یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ مواد امریکا سے حاصل کئے گئے تھے
-
جرمنی میں محجبہ لڑکی پر انتہا پسندوں کا حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳نیوکلن برلین کے ایک مترو اسٹیشن میں محجبہ لڑکی کو لات مار کر سیڑھیوں سے نیچے گرادیا گیا۔
-
حلب کی آزادی پرمومنین خوش ہیں !
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰جوکوئی پیغمبر(ص) سے محبت کرتا ہوگا، بے گناہ لوگوں کے قتل پر افسردہ ہوجائےگا۔ اور ان کی آزادی پرخوش ہو جائے گا۔