متفرقات
  • تیرتی ہوئی سبزی منڈی ۔ تصویر

    تیرتی ہوئی سبزی منڈی ۔ تصویر

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶

    انڈونیشیا کے ایک جزیرہ میں تیرتا ہوا سبزیوں کا بازار دیکھا جا سکتا ہے۔

  • فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو

    فاطمی سورہ / تلاوت ۔ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    صدیقہ کبریٰ کوثر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر سورہ مبارکۂ کوثر کی تلاوت پیش کی جا رہی ہے جو حضرت صدیقۂ کبریٰ علیہا سلام کی شان میں نازل ہوا۔اس ویڈیو میں دو نونہال اور دو بزرگ قاریوں کی خوبصورت آواز میں آپ سورۂ مبارکۂ کوثر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں۔

  • پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن

    پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016

  • یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو

    یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷

    ہر جگہ ہر شہر میں دن بھر کچھ نہ کچھ اتفاقات اور حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔جہاں کم سے کم وقت میں ایمبولینس یا فائر بریگیڈز کو مدد کے لئے پہونچنا ہوتا ہے۔اسکے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ لوگ بروقت جائے حادثہ پر پہونچ کر امدادی کاروائی شروع کر سکیں۔برزیل میں لوگ کس طرح ایک ایمبولینس کو پاس دیتے ہیں،یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

  • نبی اکرم (ص) کی زندگی سے ایک داستان

    نبی اکرم (ص) کی زندگی سے ایک داستان

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹

    ولی امرالمسلمین (حفظ اللہ ) کی زبانی

  • سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری

    سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    سعودی حکومت نے یمن میں جو کام انجام دیا ہے، بالکل وہی ہے جو صیہونی حکومت نے غزہ میں انجام دیا ہے۔