یوں پاس دیا جاتا ہے ایمبولینس کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/dif-i270323-یوں_پاس_دیا_جاتا_ہے_ایمبولینس_کو_ویڈیو
ہر جگہ ہر شہر میں دن بھر کچھ نہ کچھ اتفاقات اور حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔جہاں کم سے کم وقت میں ایمبولینس یا فائر بریگیڈز کو مدد کے لئے پہونچنا ہوتا ہے۔اسکے لئے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ لوگ بروقت جائے حادثہ پر پہونچ کر امدادی کاروائی شروع کر سکیں۔برزیل میں لوگ کس طرح ایک ایمبولینس کو پاس دیتے ہیں،یہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran