-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۱شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔
-
️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹یا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
مریخ کے حیرت انگیز مناظر
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷ناسا نے حال ہی میں مریخ کی سطح کی نایاب اور حیرت انگیز تصاویر کا ایک مجموعہ جاری کیا ہے؛ ایسی تصاویر جو بلند وضاحت کے ساتھ اس سیارے کی پہاڑیوں، گڑھوں اور نامعلوم مناظر کی غیر معمولی جزئیات کو آشکار کرتی ہیں اور جنہوں نے سائنس دانوں اور خلاء کے شائقین کی نظر کو مریخ کے بارے میں یکسر بدل دیا ہے۔
-
ایران کی بڑی کامیابی، بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹ایران کے خلائی ادارے آئی ایس اے کے اعلان کے مطابق آج پایا، کوثر اور ظفر 2 نامی تین سیٹلائٹس کو خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
اصفہان - وانک گرجا گھر
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴وانک کیتھیڈرل (Vank Cathedral) اصفہان ایران میں ایک تاریخی اور فنکارانہ شاہکار ہے، جو آرمنیائی اور ایرانی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
-
کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ہندوستان ، کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ
-
کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ