-
اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
ایران غلات کے ذخیرے کے اعتبار سے دنیا کا آٹھواں ملک
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایران غلات کے ذخیرے کے اعتبار سے دنیا کا آٹھواں ملک بن گیا ہے۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔
-
ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران تیل کی آمدنی کے لحاظ سے اوپیک کے رکن ممالک میں پانچویں نمبرپر
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے جاری سال 2023 کے پہلے 5 مہینوں میں تیل کی فروخت سے ایران نے 19 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے جبکہ 2022 میں ایرانی تیل کی کل آمدنی 54 بلین ڈالر تھی۔
-
ایران اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے مابین تجارتی لین دین
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹یوروسٹیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے مارچ 2023 تک ایران کو یورپی یونین کی برآمدات 960 ملین یورو تک پہنچ گئیں ۔
-
چابہار بندرگاہ سے ہندوستان کے علاوہ چین سے بھی تجارت کا سلسلہ شروع
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
-
نینو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایرانی مصنوعات کی مانگ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶نینو ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبے میں مصروف ایرانی کمپنیوں نے گذشتہ سال اڑتالیس ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
بحیرہ خزر کے اقتصادی فورم سے ایران کے نائـب صدر کا خطاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔