-
ایران برقی کار چارجنگ اسٹیشن تیار کرنے والے ملکوں میں شامل
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ایران میں برقی گاڑیوں کے لیے مقامی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کیا جانے والا پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا گیا ہے۔
-
چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں شدت
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات دنیا کے دیگر ممالک میں بھی محسوس کئے جا رہے ہیں۔
-
ایران Infliator کی تیاری میں خودکفیل ہو گیا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰ایران دل کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی سرنج انفلی ایٹر کی تیاری میں خود کفیل ہو گیا۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت آسمان پر چڑھی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے روپے کی قدر میں کمی پر قابو پانے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔
-
ایران میں تیار کیا جانے والا سب سے بڑا فائبر گلاس کارگو بحری جہاز بیرون ملک روانہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران میں تیار کئے گئے سب سے بڑے فائبرگلاس کارگو بحری جہاز کو جزیرہ قشم سے بیرون ملک روانہ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایران سب سے قابل اعتماد ملک
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہندوستان کی پیٹرولیم کی ضرورت کوپورا کرنے کا والا ایک قابل اعتماد ملک شمار ہوتا ہے
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کو آسان بنانے کی راہوں کا جائزہ
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ایران کے ایوان صنعت و تجارت و زراعت کے سربراہ اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے اقتصادی شعبوں میں تعاون کی راہوں کو آسان بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
-
ایران و ہندوستان کی شمولیت سے سیاحت کی سب سے بڑی تنظیم کا قیام
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ایران کی سی ٹی ون اور ہندوستان کی ایس رام اینڈ ایم رام کمپنیوں کی شمولیت سے دنیا میں پہلی بار حلال کے نام سے سیاحت کی سب سے بڑی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔
-
ایران انرجی ایکسچینچ میں ایرانی تیل کا سودا
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ایران انرجی ایکسچینج کے بین الاقوامی ہال میں ایران کے ستر ہزار بیرل بھاری خام تیل کا سودا کیا گیا۔
-
یورپ ایران مالیاتی لین دین کا عنقریب آغاز
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶یورپ ایران خصوصی مالیاتی مکینیزم انسٹیکس( INSTEX) کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ پہلے تجارتی ٹرانزیکشن کے لیے اپنے ادارے کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔