-
پاکستان ایران تجارت سے ڈالر کو ختم کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷پاکستان کے اقتصادی اور سیاسی ماہرین نے ایران کے ساتھ تجارت میں ڈالر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں اور اوپک کے تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔
-
ایران نے کی 20 ملین ٹن پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے 20 ملین ٹن پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ہندوستان کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے نمائندوں اور ایران کی پارلیمنٹ کے بعض ممبران کے اجلاس میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران پاکستان اقتصادی لین دین میں زبردست اضافہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی لین دین کا حجم ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
ترکی، ایرانی گیس کی خریداری میں اضافے کا خواہاں
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر تیل نے کہا ہے کہ ترکی، ایران سے موجودہ گیس کی خریداری کو بڑھانے کا خواہش مند ہے۔
-
ایرانی تیل کی خریداری میں چار گنا اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷جنوبی کوریا نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری کو چار گنا بڑھایا ہے۔
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ سے گیس کی دریافت 750 ملین کیوبک میٹر تک : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ایرانی وزیر تیل نے کہا کہ 2008 سے 2012 تک جنوبی گیس فیلڈ کے ( 6، 7، 8، 9، 10) فیزوں سے گیس کی پیداواری کا آغاز کیا گیا۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کی شکست
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں عملی طور پر شکست سے دوچار ہو گئی ہیں اور ان پابندیوں کے نتیجے میں ایران نے اپنا تجارتی نظام تبدیل کر دیا جس کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، امریکی تیل پابندیوں سےاستثنی حاصل کرنے میں کوشاں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہندوستان چھوٹ کی مدت بڑھانے کے لئے واشنگٹن انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے ۔