-
ایران کی اسٹیل برآمدات میں 27 فیصد کا اضافہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸ایران میں سٹیل اور مختلف لوہے کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران: چابہار بندرگاہ سے ٹرانزیٹ کے عمل کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲افغانستان میں ایران کے سفیر نے چابہار بندرگاہ سے افغانستان کی اشیا کی منتقلی کو اس راستے سے دیگر ملکوں کی جانب سے ٹرانزیٹ کا عمل شروع کئے جانے کا نقطہ آغاز قرار دیا۔
-
چابہارسے ہندوستان کیلئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ایران کی جنوبی بندرگاہ چابہارکے ذریعے ہندوستان کے لئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ کو روانہ کردیا گیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے لئے افغانستان کی 570 ٹن اشیا کی روانگی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی موجودگی میں اس ملک کی برآمداتی اشیا کی پہلی کھیپ ایران کی چابہار بندرگاہ کے لئے روانہ ہو گئی۔
-
قابل تجدید توانائی سے متعلق بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰قابل تجدید توانائیوں اور توانائی کی بچت سے متعلق گیارہویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی ہے۔
-
ایرانی تیل کی خریداری توقع سے زیادہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸جنوری کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات اور خریداری کی شرح توقع سے زیادہ رہی۔
-
ایرانی پاور پلانٹس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱گزشتہ 4 دہائیوں میں ایرانی پاور پلانٹس کی پیداواری صلاحیت میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور عمان کی چابہار میں سرمایہ کاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ہندوستان اور عمان نے کہا ہے کہ وہ چابہار کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کریں گے۔
-
چابہار اور کراچی کے درمیان ریل سروس شروع کرنے پر ایران کی تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چابہار اور کراچی کے درمیان ریل سروس شروع ہونے سے دونوں علاقوں کی ترقی و پیشرفت میں مدد ملے گی۔
-
جاپان کے لیے ایرانی تیل کی تیسری کھیپ روانگی کے لیے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱جاپانی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔