-
پاک ایران سرحد پر مشترکہ تجارتی منڈی کا افتتاح
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲حکومت پاکستان نے سرحدی شہر تفتان پر مشترکہ تجارتی منڈی کا افتتاح کر دیا۔
-
ایران و ہندوستان کی تجارتی سرگرمیاں
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران کےچابہار اور ہندوستان کی تین بندرگاہوں کے درمیان لائنر سروس کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران میں نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران میں پابندیوں کے باوجود گزشتہ سال کے مقابلے میں نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں قابل قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
عالمی شرح نمو میں کمی کی بابت آئی ایم ایف کا انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگرڈ نے رواں برس کے دوران عالمی شرح نمو میں کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
ایران ایٹامک فورس مائیکرو اسکوپ تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶ایران دنیا میں ایٹامک فورس مائیکرو اسکوپ تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی مزید درآمدات کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵بھارت پٹرولیم کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان نے فروری اور مارچ کے مہینوں میں ایران سے 10لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے اقتصادی تعلقات
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران اور ہندوستان کے درمیان بینکنگ سمیت مختلف معاملات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان نے ایران کو ہمیشہ توانائی کے ایک قابل اطمینان ملک کی حیثیت سے دیکھا ہے۔
-
آسٹریلیا ایران کے لئے شپنگ لائن کے قیام کا خواہاں
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹تہران میں متعین آسٹریلیا کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے دونوں ممالک کے درمیان شپنگ لائن کھولے جانے کا خواہاں ہے۔
-
چابہار کو ملک کی عظیم بندرگاہ میں تبدیل کر دیا جائے گا، سینیئر نائب صدر
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار کو ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ میں تبدیل کر دیا جائے گا۔