-
ایران و ہندوستان کے درمیان بینکنگ امور کا میکنیزم
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار کر لیا گیا۔
-
ایران سے بجلی حاصل کرنے کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع سے متعلق پاکستان کی خواہش
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے ایک سو چار میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانے کے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع گفتگو کی جائے گی۔
-
ایران پاکستان کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ کے سمجھوتے پر دستخط
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ایران اور پاکستان نے انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کےاقتصادی تعلقات
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم تمام پڑوسی ممالک خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
-
چابہار بندرگاہ، علاقے میں اسٹریٹجک پوزیشن کی حامل: ہندوستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲چابہار بندرگاہ ہندوستان اور افغانستان کے لئے اہمیت کی حامل ہے۔
-
ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔
-
ایران نے کیا ہزاروں ٹن پستہ برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ایران نے مختلف ممالک کیلئے ہزاروں ٹن پستہ برآمد کیا ہے۔
-
پابندیوں کے دور میں ایران و ہندوستان کے تجارتی تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے ہندوستان میں شعبے قائم کئے جائیں گے تاکہ ایرانی مصنوعات اور اشیا کی ہندوستان برآمدات کی حمایت ہو سکے۔
-
ای سی او کے درمیان تجارت میں دوگنا اضافے پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ای سی او کے سیکریٹری جنرل نے تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان تجارتی حجم کو ایک سو بیس ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں ہندوستانی کمپنیوں کی سرگرمیاں
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار کے فری زون کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار کے شہید بہشتی ٹرمنل کے پہلے فیز کو مکمل کرنے کے پروجیکٹ میں ہندوستانی کمپنیوں نے اپنی شرکت کا اعلان کردیا ہے۔