-
ایران کی تیل کی برآمدات میں مزید اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔
-
ہندوستان،ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی دباؤ کے با وجود ہندوستان، ایران سے تیل کی درآمدات کو جاری رکھے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے لیے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی گیس کی برآمدات میں اضافہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کی گیس برآمدات کی آمدنی کی سطح 39 فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران گندم کی پیداوار میں خود کفیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸ایران گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہو گیا ہے اور اب ایران کو گندم کی درآمدات کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں قابل قدر حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران نے جدید ترین اسٹون کریشر مشین تیار کرلی
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰ایران کے محکمہ معدنیات کے انجینیئروں نے ایچ پی جی آر نامی ایک جدیدترین اور انتہائی پیچیدہ کریشر یا پتھر توڑنے والی مشین تیار کی ہے۔
-
ہندوستان ایران سے ایک ملین بیرل اضافی تیل خریدے گا
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸ہندوستانی کمپنی بھارت پیٹرولیم نے ایران سے ایک ملین بیرل اضافی تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں اسٹیل کی پیداوار میں 28 فیصد اضافہ
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت امریکی پابندیوں کے باوجود تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ میں ہندوستان کی سرمایہ کاری
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبےمیں مزید پچاسی ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔