-
مرکزی بینک کے سربراہ کےخلاف امریکی پابندیوں پر ایران کا شدید ردعمل
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے مرکزی بینک کے سربراہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی حجم میں اضافہ
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان گذشتہ دو برسوں کے دوران تجاتی حجم میں قابل ذکر حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
ایم ایس بیماری کی دوا کی تہران میں تقریب رونمائی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶ایران کے دارالحکومت تہران میں خوراک اور دواؤں کی تنظیم کے حکام نیز ایوان صدارت کے سائنس و ٹیکنالوجی کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایم ایس بیماری کے دوا کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
ایران و شام کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۲شام کے صدر بشار الاسد نے تہران اور دمشق کے درمیان اقتصادی تعاون کی سطح کو مزید بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کر سکتا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کرے گی-
-
ایران کی شاہراہیں شمال جنوب کوریڈور کے فاصلے کو کم کررہی ہیں، ہندوستانی سفیر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی شاہراہوں کا معیار بہت ہی اعلی ہے اور وہ شمال جنوب کوریڈور میں پائے جانے والے خلا کو ختم کر رہی ہیں۔
-
ایران کی پاکستان اور ترکمنستان کے درمیان گیس سویپ کی تجویز
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو ترکمنستان سے گیس کی درآمد کے لیے گیس کے تبادلے یا سویپ کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران نے روس سے 40 سوخوئی جٹ طیارے خرید لئے
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی دو اہم ہوائی کمپنیوں 'آسمان اور ایئرٹور' نے روس سے 40 مسافر بردار سوخوئی سپر جٹ طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں.
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی حجم میں اضافہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تجارتی حجم میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر کو تیل کی عالمی قیمتوں پر تشویش
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲امریکی تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد صدر ٹرمپ نے تیل کی موجودہ قیمتوں کو کافی زیادہ اور فیبریکیٹڈ قرار دیا ہے۔