-
تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی قیاس آرائیوں کے بعد امریکی تیل کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
غیر پٹرولیم ایرانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱ایران کے کسٹم کے محکمے نے خبردی ہے کہ ایران کی غیر پٹرولیم اشیا اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ نو مہینے میں قابل ذکر حدتک اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور عمان کے درمیان شپنگ سروس کا آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ایران اور عمان کے درمیان براہ راست شپنگ سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تجارتی پلیٹ فارم کے قیام پر تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹ایران اور ہندوستان کے ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی اشیا اور مصنوعات کے معاملات کے لئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے قیام کی ضرورت ہے۔
-
پاک ایران سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴رواں ایرانی سال کے دوران ایک سو سترہ ملین ڈالر مالیت سے زیادہ کی اشیا ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے راستے پاکستان برآمد کی جا چکی ہیں۔
-
تہران میں آٹوموبائل کی عالمی نمائش کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲آٹوموبائل کی دوسری عالمی نمائش جنوبی تہران کے نو تاسیس شہر آفتاب میں شروع ہو گئی ہے۔
-
عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶عالمی منڈی میں ایران کے خام تیل کی قیمت میں تقریبا چار ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳نیویارک کی منڈی میں جمعے کے روز تیل کی قیمتوں میں دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
-
معدنی صنعت کی عالمی نمائش"IranConMin2017 " کا آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳معدنیات، معدنی صنعتوں سے متعلق تیرہویں عالمی نمائش ایران کان مائن دو ہزار سترہ تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران پاکستان تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی درخواست
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱پاکستانی تاجروں نے ایران کے ساتھ تجارت کی راہ میں حائل بینکنگ کے مسائل کو ختم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔