-
ایران پاکستان تجارتی روابط کا فروغ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
سعودی بجٹ خسارہ اور آرامکو کے شیئر کی فروخت پر ابہام
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳سعودی حکومت دو سوارب ڈالر کے اپنے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔
-
دو طرفہ تجارت میں سہولیات کے لئے ایران سے پاکستانی تاجروں کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کی گوادر بندرگاہ کے ایوان صنعت و معدنیات کے اراکین اور اقتصادی ماہرین و کارکنوں نے ایران میں اقتصادی شعبے میں سرگرم عمل کارکنوں اور ماہرین نیز تاجروں کے ساتھ تجارت میں سہولیات فراہم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں فرانس کی ٹوٹل کمپنی کی سرگرمیاں
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳فرانس کی ٹوٹل کمپنی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں جاری رہنے کی صورت میں بھی ایران میں اس کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
-
ایرانی بینک پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰بین الاقوامی امور میں ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بینک، پاکستان کے ساتھ بینکنگ سے متعلق معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران میں ایران ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی نمائش
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی اٹھار ویں بین الاقوامی نمائش پیر کے روز سے تہران میں شروع ہو گئی۔
-
امریکہ کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳امریکی وزارت جنگ نے اس ملک کے میزائل شعبے میں بجٹ میں اضافہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
توانائی سے متعلق ایران، ہندوستان اور عمان کا سہ فریقی اجلاس
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ایران، ہندوستان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں اپنی سہ فریقی ملاقات میں خاص طور سے توانائی کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
تہران میں ایران پلاسٹ بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴دارالحکومت تہران میں گیارہویں ایران پلاسٹ بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان قومی کرنسیوں میں لین دین پر اتفاق
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے اپنے پاکستانی ہم منصب طارق باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔