-
ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں 35 فی صد اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پینتیس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں لگ گئی ہیں۔
-
ایران و چین مشترکہ انڈسٹریل زون قائم کریں گے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶ایران اور چین مشترکہ طور پر جنوبی ایران کے شہر بم میں اسپیشل انڈسٹریل زون قائم کریں گے۔
-
اقتصادی ترقی میں ہندوستان چین سے آگے
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲اقتصادی ترقی کی شرح کے لحاظ سے ہندوستان چین سے آگے نکل گیا ہے۔
-
اوپیک کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب، پیداواری سطح برقرار رکھنے کا فیصلہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنطیم اوپیک نے محمد بارکیندو کو نیا سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔
-
ایران اور روس بجلی کا تبادلہ کریں گے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹ایران اور روس بجلی کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
ہیکنگ کیس میں بعض بینکار ملوث ہوسکتے ہیں، بنگلہ دیشی حکام
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹بنگلہ دیشی حکام نے اکیاسی ملین ڈالر کے ہیکنگ کیس میں بعض بینکاروں کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں کا روم کی سڑکوں پر مارچ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳اٹلی میں معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔