-
ایف بی آئی نے آئی فون کو ان لاک کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ اس نے ایپل کی مدد کے بغیر سن برناڈینو کے حملہ آور کے آئی فون کو ان لاک کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا۔
-
منفی شرح سود عالمی معیشت کے حق میں ہے، کرسٹین لاگارڈ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے منفی شرح سود کو عالمی معیشت کے لیے مفید قرار دیا ہے۔
-
ایران ایک اقتصادی بلاک ہے: تجارت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی او
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹تجارت کی عالمی تنظیم نے ایران کو ایک اقتصادی بلاک قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور یونان کے درمیان خام تیل کی فروخت کا معاہدہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ایران کی نیشنل آئل کمپنی اور یونان کی ہیلنک پیٹرولیم نے خام تیل کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
افغانستان کے ساتھ پوری دنیا کے اقتصادی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے افغانستان کے ساتھ پوری دنیا کے اقتصادی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
-
ایران، عرا ق کو گیس کی فراہمی کے لیے تیار
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ایران بردار اور ہمسایہ ملک عراق کو گیس کی برآمد کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی کا بیان
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی معاشی حالت میں بہتری آئی ہے۔
-
ایشیائی ملکوں کو اقتصادی ڈھانچے میں اصلاحات کرنا ہوں گی: آئی ایم ایف
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ نے ایشیائی ملکوں کے اقتصادی ڈھانچے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران اور سیؤل کے درمیان پروازوں کی برقراری سے اقتصادی تعاون میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے بعد جنوبی کوریا نے سیؤل اور تہران کے درمیان مسافر بردار اور مال بردار پروازوں کا سلسلہ شروع کئے جانے کی اجازت دیدی ہے۔