-
ایران تیل کی عالمی منڈی میں اپنا حصہ حاصل کر لے گا۔ نہاوندیان
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰صدر ایران کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ پابندیوں کے بعد تیل کی منڈی میں اپنے سابقہ حصے تک پہنچنا ایران کی اولین ترجیح ہے۔
-
ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ تمام اقتصادی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ تمام اقتصادی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران اور جرمن فضائی کمپنی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹ایران کی قومی ایئر لائن ہما اور جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا نے فنی اور تجارتی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران اور برطانیہ کی جانب سے تجارتی تعاون میں آسانیاں پیدا کرنے کے معاہدے پر دستخط
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰برطانیہ کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ایران اور برطانیہ نے تجارتی تعاون میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
گندم کی عالمی پیداوار میں کمی کا امکان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶عالمی ادارہ خوراک نے قحط سالی کے باعث گندم کی عالمی پیداوار کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
فروری دوہزار سولہ میں عالمی معیشت میں گراوٹ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے مہینے کے دوران دنیا بھر میں صنعتی پیداوار کی رفتار سست رہی۔
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں سترہ فیصد کی کمی
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸سعودی عرب کے زرمبادلہ کے ذخائر میں سترہ فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان نے چابہار کی ترقی کے لیے رقم مختص کر دی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۹ہندوستان کی حکومت نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی ترقی کے لیے ڈیڑھ سو ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔