Entertainment
  • کچھ دیر ایک ماہر پیراشوٹر کے ساتھ

    کچھ دیر ایک ماہر پیراشوٹر کے ساتھ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶

    اسلوواکیہ کے ایک نوجوان پیراشوٹر نے الپس پہاڑی سلسلے پر کم اونچائی کے ساتھ حیرت انگیز انداز میں پرواز کی اور اسکی دلچسپ ویڈیو بنا کر اسے شائقین کے ساتھ شیر کیا ہے۔ الپس کا یہ پہاڑی سلسلہ اٹلی، فرانس، آسٹریا اور جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔

  • برف پر اٹھکیلیاں کرتا پانڈا+ ویڈیو

    برف پر اٹھکیلیاں کرتا پانڈا+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴

    امریکا کے دار الحکومت کے ایک چڑیا گھر میں موجود پانڈا کی خوشی کا اس وقت ٹھکانہ نہ رہا جب برفباری ہوئی۔

  • جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

    جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامیوں نے بے زبان حیوان کو بھی نہیں بخشا

    ٹرمپ کے حامیوں نے بے زبان حیوان کو بھی نہیں بخشا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱

    امریکہ کے شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عقل و خرد سے عاری بعض حامیوں نے ایک سمندری گائے ’میناٹی‘ کی پیٹھ پر ’ٹرمپ‘ لکھ ڈالا۔ بظاہر حیوان کو اس اقدام سے کوئی خاص نقصان نہیں پہونچا ہے تاہم اس غیر انسانی اقدام پر دنیا بھر سے سخت اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ یہ حیوان فلوریڈا ریاست کے شہر ٹامپا کے ایک پروٹیکٹڈ ایریا میں رہتا ہے۔ اس ریاست میں حیوان کو تکلیف دینے کا جرمانہ کم ازکم ۵۰ ہزار ڈالر یا ایک سال قید کی سزا ہے۔

  • 2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو

    2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶

    اس ویڈیو کو 2020 میں بہترین ویڈیو قرار دیا گیا ہے۔

  • نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا

    نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کو101 رنز سے شکست دے کرٹیسٹ سیریز میں‌ پاکستان پر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

  • رونالڈو پلیئر آف دی سینچری

    رونالڈو پلیئر آف دی سینچری

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سینچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

  • سب سے زیادہ ٹھنڈک، چائے کی پیالی ٹوٹ گئی+ ویڈیو

    سب سے زیادہ ٹھنڈک، چائے کی پیالی ٹوٹ گئی+ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹

    یورپ میں اس وقت بہت زیادہ سردی پڑ رہی ہے اور وہاں کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 48.0 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔

  • ایران، بہت سے علاقوں نے سفید لباس زیب تن کیا

    ایران، بہت سے علاقوں نے سفید لباس زیب تن کیا

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    ان دنوں ایران کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقے تو اس قدر برف میں ڈھک چکے ہیں کہ دور سے افسانہ معلوم ہوتے ہیں۔ کیمرے میں برفباری کے کچھ خوبصورت مناظر کو قید کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔