-
سیارہ زحل کے حوالے سے پاکستانی طالب علم کا بڑا کارنامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۰پاکستان کے ایک طالب علم نے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند انسلادس پر انسانی زندگی گزارنے کے ممکنہ مواقع کی تلاش کے سلسل میں ایک اینیمیشن تیار کیا ہے۔
-
۲۰ منزلہ ہوٹل ۱۲ سیکنڈ میں زمیں بوس
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳امریکی ریاست ورجینیا میں تقریبا ۲۰ منزلہ ایک ہوٹل کو کنٹرول شدہ بم دھماکوں سے ۱۲ سیکنڈ کے اندر زمیں بوس ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بندر کی شیطانی، طاقتور بے بس+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۳بندر اپنی شیطانیوں کے لئے مشہور ہیں لیکن کیا وہ اس حد تک شیطانی کرتے ہیں یہ واقعی تعجب کی بات ہے۔
-
جسے اللہ رکھے+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲یہ بہت ہی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔
-
اورجنل ٹام اینڈ جیری!
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱کسی نامعلوم مقام کی ایک ویڈیو ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی نے دور سے نظر آئے ایک چھوٹے چوہے کے شکار کا ارادہ کیا مگر ’بہادر چوہا‘ بلی کے قریب آتے ہی الٹا اُس پر حملہ آور ہوا اور بلی کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔
-
دو ایرانی فلموں نے بوسان فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹جنوبی کوریا میں ہونے والے بوسان فلم فیسٹیول میں دوایرانی فلموں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
جنگ میں ہار گیا جنگل کا سلطان
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸جنگل کے سلطان نے ریچھ کا شکار کرنا چاہا،مگر وہ ریچھ کی مزاحمت کے سامنے ٹک نہ سکا اور فرار کرنے پر مجبور ہو گیا۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔
-
جب شیر نے مالک پر ہی حملہ کر دیا+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰کہتے ہیں کہ جانور کا دماغ کب گھوم جائے پتہ نہیں ہوتا۔