Entertainment
  • سعودی شہزادے کی پالیسیوں کی وجہ سےاقتصاد تباہ، لوگ چوری پر اتر آئے+ ویڈیو

    سعودی شہزادے کی پالیسیوں کی وجہ سےاقتصاد تباہ، لوگ چوری پر اتر آئے+ ویڈیو

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶

    سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی پالیسیوں کی وجہ سے اقتصاد بری طرح تباہ ہو گیا ہے اور اس کے اثرات عوام پر براہ راست مرتب ہو رہے ہیں۔

  • ایرانی پہلوان نے عالمی ریکارڈ بنا لیا+ ویڈیو

    ایرانی پہلوان نے عالمی ریکارڈ بنا لیا+ ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰

    ویڈیوایرانی پہلوان نے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے گینیز بک میں اپنا نام درج کرا لیا۔

  • تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

  • اتحاد میں طاقت ہے+ ویڈیو

    اتحاد میں طاقت ہے+ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰

    کہتے ہیں کہ اتحاد میں طاقت ہوتی ہے اور اس نمونہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

  • ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو

    ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    فرانس سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جس کا ماسک اسکے منھ کے بجائے اسکی ٹھوڑی پر تھا، اُس نے ایک ہنس کے قریب ہونا چاہا مگر اچانک ہنس نے اپنی چونچ سے اسکی ٹھوڑی پر لگے ماسک کو کھینچ کر اسکے منھ پر لگا دیا۔ یہ انوکھی اور نایاب ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو چلی ہے۔

  • فٹبال کلب کے بچے حیران+ ویڈیو

    فٹبال کلب کے بچے حیران+ ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶

    ویسے دنیا میں فٹبال کے ایسے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

  • سعودی فوجیوں کی شجاعت!!

    سعودی فوجیوں کی شجاعت!!

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر میں سوار سعودی عرب کے فوجی پیراشوٹرز کی ہمت و دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو

    سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    امریکی ریاست واشنگٹن میں ’’اسکوکومش ویلی روڈ‘‘ دنیا کی واحد ایسی سڑک ہے جہاں آپ کو یہ بورڈ لگا ہوا دکھائی دے گا کہ ’’ذرا احتیاط کیجئے مچھلیاں سڑک پار کر رہی ہیں‘‘۔

  • جادوگر یا ڈاکٹر؟

    جادوگر یا ڈاکٹر؟

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶

    سوشل میڈیا پر ہندوستان کے ایک دانت کے ڈاکٹر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو بہت ہی جادوئی طریقے سے مریضوں کے دانت نکال رہا ہے۔