ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i372653-ہنس_نے_خاتون_کو_ماسک_پہننے_کا_طریقہ_سکھایا_ویڈیو
فرانس سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جس کا ماسک اسکے منھ کے بجائے اسکی ٹھوڑی پر تھا، اُس نے ایک ہنس کے قریب ہونا چاہا مگر اچانک ہنس نے اپنی چونچ سے اسکی ٹھوڑی پر لگے ماسک کو کھینچ کر اسکے منھ پر لگا دیا۔ یہ انوکھی اور نایاب ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو چلی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶ Asia/Tehran