تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i373774-تہران_میں_موسم_خزاں_کی_پہلی_برفباری_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔

ہلکی برفباری سے عوام بہت خوش ہوئے اور لوگ خوشگوار موسم کا مزہ لینے گھروں سے باہر نکل گئے۔

البتہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے زیادہ تر افراد نے گھروں میں رہنا اور گھر کی کھڑیوں سے ہی موسم کا مزہ لینا پسند کیا۔