-
جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔
-
ایرانی سمورائے۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سمورائے جنگجو ایک خاص رزمی اور دفاعی تکنیک کو اپنے مقابلوں میں استعمال کرتے ہیں۔
-
تیز رفتار مگر بے رحم آری ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰نئے زمانے کی آری ۔ ویڈیو
-
غریب ہوتا تو غرق ہو جاتا! ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶سیلاب کے تیز بہاؤ میں پھنسی ایک لگژری گاڑی کو ڈرائیور با آسانی نکالنے میں کامیاب رہا اور اس طرح سبھی مسافروں کی جان بچ گئی۔ شک نہیں کہ اگر کوئی معمولی یا سستی گاڑی ہوتی تو سیلاب کے چنگل سے بچنا مسافروں کے لئے ناممکن تھا۔
-
بڑی آسانی سے پلٹ جاتی ہے حقیقت! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹حقیقت کو تبدیل کر کے اسے کسی اور شکل میں پیش کرنا عربی میں ’’تحریف‘‘ کہلاتا ہے۔یہ طریقہ ہر زمانے میں رائج رہا ہے اور شاید آجکل یہ اپنے عروج پر ہو۔تحریف کرنے میں کبھی مفاد پرستی کارفرما رہی،کبھی حکام کا خوف یا انکی دی ہوئی لالچ تو کبھی افراد کی لاپرواہی۔تحریف کتنی آسانی سے ہوتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
ٹکنالوجی سے دنیا حیران
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸کہتے ہیں ٹکنالوجی نے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی سے انسان جہاں کم سے کم مدت میں زیادہ سے زیادہ سفر طے کر لیتا ہے وہیں اپنے لئے اس نے زندگی کو بہت آسان بنا لیا ہے۔
-
خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴خلائی تجربہ ایک انوکھا تجربہ ہے جس سے روبرو ہونے والوں کی تعداد دنیا میں شاید سیکڑوں میں بھی بمشکل پہونچی ہو۔وہاں انجام پانے والا ہر عمل اپنی ایک خاص جذابیت رکھتا ہے۔کھانا پینا ہو، ورزش کرنا ہو،کام کرنا ہو یا پھر نہانا ہو۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں!
-
انہیں دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔
-
جیٹ طیارہ جو لیموزین بنا دیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایک خوش ذوق شخص نے اپنے نجی جیٹ طیارے کو ایک لگژری لیموزین کی شکل میں ڈھال دیا۔اس لیموزین میں ۱۶۔ ۱۸ مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔
-
ہوا کی طاقت ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ترکی:انطالیہ میں آئے بھیانک طوفان نے ایئرپورٹ پر کھڑے جہازوں کو بھی جابجا کر دیا۔پریس ٹی وی کے مطابق اس طوفان میں قریب ۱۲لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔