-
خلائی اسٹیشن سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴آسٹریا کے ایک خلاباز فیلِکس بامگارٹنر نے زمین سے ۳۹ کلومیٹر کی اونچائی سے زمین کی طرف چھلانگ لگائی۔یہ پہلا انسان ہے جس نے آواز کی رفتار سے زیادہ تیز رفتاری کا تجربہ کیا اور اتنی اونچائی سے پیروشوٹ کے سہارے زمین خلا سے زمین کی جانب کودا ہے۔
-
بشر اور زیر زمین ۔ تصاویر
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶بشر نے جس قد تصرفات زمین کی سطح پر کئے ہیں اور اس پر اپنی زندگی کے اسباب فراہم کئے ہیں شاید اتنے ہی زمین کے اندر بھی اس نے تصرفات انجام دئے ہیں اور اپنی ضرورت یا سہولت کے پیش نظر اس نے زمین کی اندرونی سطح سے بھی مدد لی ہے۔
-
ایسے بھی گھر ہیں تہران میں! ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں پیشرفتہ اور جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس ایسے گھر بھی ہیں جن کا عام ذہن تصور بھی نہیں کر سکتا۔
-
تیز رفتار ملازم ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ملازمت بالخصوص سرکاری ملازمت میں کہ جہاں نپی تلی اور مہینے میں ایک بندھی ہوئی تنخواہ ملتی ہو،وہاں پر تیز رفتاری سے کام کرنے والے کم نظر آتے ہیں۔مگر اس ویڈیو میں ایک سرکاری ملازم کو دیکھئے کہ کیسے برق رفتاری کے ساتھ کام کر رہا ہے! بعض لوگوں کا یہ بھی گمان ہے کہ یہ شخص دنیا کے سب سے تیز کام کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!
-
بس خاتون ڈرائیور نے بچے کی جان بچائی ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱امریکہ؛سٹی بس کی ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی کے دوران دیکھا کہ سڑک کے کنارے قریب دو سال کا ایک ننہا بچہ جو ظاہرا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا تھا، دوڑتا ہوا چوراہے سے نزدیک ہو رہا ہے۔اس خاتون نے فورا بس کو کنارے روک کر اس بچے کو اٹھایا اور فائر بریگیڈ کے آنے تک اسے اپنی گود میں لئے بیٹھی رہی اور بچہ بھی گود کی گرمی محسوس کر کے فورا سو گیا۔
-
دانت نکالنے کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴چھے سات سال کی عمر میں بچوں کے دانت گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ مرحلہ بچوں کے لئے تھوڑا پریشان کن ہوتا ہے۔ایک بچے کے ماں باپ نے اسکا ہلتا ہوا دانت نکالنے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔
-
یوں بنتے ہیں روضات اقدس کے مینار ۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹معصومین علیہم السلام اور اولیائے خدا کے مزارات مقدسہ میں موجود سنہرے مینار کس طرح بنتے ہیں،یہ جاننے کے لئے ان تصاویر کو ضرور دیکھیں!
-
اشرف مخلوقات کو کیا ہو گیا؟؟؟
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶کہتے ہیں دنیا میں سب سے وفادار جانور کتا ہوتا ہے۔
-
ہوا نے ہوائی جہاز کو تنگ کیا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲برطانیہ کے شہر منچیسٹر ایئرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز شدید ہوا کے سبب لینڈ نہ کر سکا اور دوبارہ اڑان بھرنے پر مجبور ہو گیا۔