Entertainment
  • الاسکا زلزلے کی جھلک ۔ ویڈیو

    الاسکا زلزلے کی جھلک ۔ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶

    جمعے کے روز امریکی ریاست الاسکا میں مقامی وقت کے مطابق صبح ۸:۳۰ بجے ۷ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس کے بعد علاقے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کا احتمال بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

  • مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو

    مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔

  • روس کا ہوائی ٹینک ۔ ویڈیو

    روس کا ہوائی ٹینک ۔ ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    روس کا تیار کردہ جنگی طیارہ سوخو ۲۵ جسے ہوائی ٹینک بھی کہا جاتا ہے۔یہ روسی طیارہ A10 Thunderbolt نامی امریکی طیارے کا اہم رقیب سمجھا جاتا ہے۔

  • جزیرہ، جہاں جگہ نہیں!۔ ویڈیو

    جزیرہ، جہاں جگہ نہیں!۔ ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    کینیا میں واقع ’’میگینگو‘‘ نامی ایک جزیرہ جس کا کل رقبہ آدھے فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے۔اس جزیرہ پر قریب ایک سو تیس گھر بنے ہوئے ہیں جن میں تقریبا ایک ہزار باشندے رہائش پذیر ہیں۔عموما اس جزیرہ کے باشندے مچھیرے ہیں۔قابل توجہ بات یہ کہ اس ننہے جزیرے سے کئی گنا بڑا ایک اور جزیرہ بالکل قریب میں واقع ہے مگر لوگ اس تصور سے کہ اُس جزیرے میں ایک دیو رہتا ہے،وہاں اپنا گھر بسانے سے گریز کرتے ہیں۔

  • مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو

    مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔

  • حیران کرنے والی ٹکنالوجی

    حیران کرنے والی ٹکنالوجی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱

    دنیا میں ہر دن نئی نئی پیشرفت اور ترقی ہو رہی ہے۔ انسان حیران ہے لیکن ان اختراعات کا سہرا بھی انسان کے سر بندھتا ہے۔

  • ایران عالمی سیاحوں کے لئے محفوظ ملک

    ایران عالمی سیاحوں کے لئے محفوظ ملک

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱

    بین الاقوامی اداروں نے اپنی تازہ ترین رپورٹس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو غیرملکی سیاحوں کے لئے دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

  • سادی مگر کارآمد تکنیکیں ۔ ویڈیو

    سادی مگر کارآمد تکنیکیں ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰

    کبھی کبھی اپنے آس پاس موجود اشیاء کی مدد سے ہم اپنے بعض امور کو مزید آسان بنا سکتے ہیں،وہ کس طرح؟جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو!

  • جسے اللہ رکھے!!!

    جسے اللہ رکھے!!!

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱

    کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون مار سکتا ہے۔ یہ بات متعدد بار ثابت بھی ہو چکی ہے اور مذکورہ ویڈیو تو اس کی بہترین دلیل ہے۔