مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i339194-مصر_میں_تین_ہزار_سالہ_ممی_ملی_ویڈیو
مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ Asia/Tehran