-
سبحان تیری قدرت!!!
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷دنیا میں ٹریفک قوانین اور ضوابط اشرف المخلوقات کے لئے بنائے گئے ہیں لیکن جب جانور ان قوانین پر عمل کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو بڑا تعجب ہوتا ہے۔
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟! ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴کبھی کبھی بظاہر حادثہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے مگر پھر بھی قدرت کے کرشمے سے لوگ بال بال بچ نکلتے ہیں۔
-
پرندے نے ایک جہاز گرایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵خدائے عزّ و جلّ کا بنایا ہوا ایک چھوٹا پرندہ بھی انسان کے بنائے ہوئے جہاز جیسے بھاری بھرکم پرندے کو با آسانی گرا سکتا ہے۔
-
بال بال بچا غواص ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷سمندر میں شارک کی ویڈیو بنا رہے ایک ویڈیو گرافر پر شارک نے حملہ کیا جس میں وہ بال بال بچا!
-
بچے چھوٹے،کام غضب کے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹چھوٹے بچوں کو دیکھئے جو بظاہر غضب کی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
-
خوبصورت شکلیں جن کا بکھرنا بھی دلچسپ ہوتا ہے ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰دنیا بھر میں ڈومینو کے دلچسپ مقابلے ہوتے رہتے ہیں جن میں مختلف قسم کی دلچسپ تصاویر کو ڈومینو کی شکل میں ابھارا جاتا ہے۔
-
لطیف ہوا کی تباہ کن طاقت ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵اس ویڈیو میں آپ دکھائی نہ دینے والی لطیف مخلوق ’’ہوا‘‘ کی حیران و تباہ کن طاقت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
آپسی تال میل کی شاندار مثال ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱گروہی شکل میں کام کس طرح کیا جاتا ہے،اسکی شاندار مثال اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔
-
روئے زمین پر جنت کے رقیب ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵ایران:صوبہ گیلان کے خطے ’’اسالم‘‘ سے لے کر اردبیل میں واقع ’’خلخال‘‘ تک ایسے حسین اور دلفریب قدرتی مناظر بکھرے ہوئے ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے گویا وہ روئے زمین پر خلد بریں کے رقیب ہیں!