-
شہرت کی خاطر خود کو آگ لگا لی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹جنوبی افریقہ میں ۳۲ لوگوں نے دنیا میں معروف ہونے کے لئے کیمروں کے سامنے خود کو آگ لگائی۔
-
حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
-
فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئم ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔
-
لڑائی جھگڑے کا انجام ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴صبر و بردباری اچھی پسندیدہ اور مطلوب خصلت ہے۔اگر کسی وجہ سے آپسی سماجی رشتوں میں دامن صبر ہاتھ سے چھوٹ جائے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک آن پہونچے تو پھر نقصان ضرور اٹھانا پڑتا ہے۔
-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
-
رنگ اور پانی کا خوبصورت ملاپ ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴جس وقت رنگ پانی میں ملتا ہے،اس وقت اگر اس منظر کو غور سے دیکھا جائے تو کچھ حیرت انگیز اور بے نظیر مناظر آنکھوں میں سمانے لگتے ہیں۔کس طرح دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
حیوانات بھی اپنا بچاؤ کرنا جانتے ہیں ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵حیوانات چھوٹے یا کمزور ہی کیوں نہ ہوں مگر وہ اپنے سے بڑے اور قوی حیوانات کے مقابلے اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔یکھئے یہ حیرت انگیز ویڈیو!
-
یہ کرتب بازی ہے یا ...?! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اس ویڈیو میں ایک جوان کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک بڑا خطرہ مول لیتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے موٹرسائیکل کو ایک پہیے پر چلا رہا ہے۔
-
کولڈرنک بچھو کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹کولڈرنک بدن کے لئے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے یہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے جس میں بچھو جیسا مسموم کیڑا بھی کولڈرنک کے سامنے تاب نہیں لا پاتا!
-
روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال ۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶ناہموار راستوں پر روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال دیکھیں۔