-
آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔
-
کافی آرٹ ۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳جولیا برناردلی ایک اطالوی آرٹسٹ ہیں جنہوں نے کپ میں بچی کافی سے خوبصورت فن پارے تیار کئے ہیں۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
صدام ملعون کی کشتی جو اب ہوٹل ہے!۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸صدام ملعون کی تفریحی کشتی جسے وہ کبھی خود استعمال نہ کر سکا،اس وقت ایک ہوٹل میں تبدیل کر دی گئی۔
-
ٹاپ الیون کار ریس ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳اس ویڈیو میں کاریں بنانے والے دنیا کے ٹاپ الیون برانڈ کی کاروں کے درمیان ریس ہوئی ہے۔دیکھئے جیتا کون؟ ماخوذ از: source interlink media
-
قدیمی مگر قیمتی کاریں!۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹تہران میں قدیمی کاروں کی نمائش اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
زبان کی حرکتیں! ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴بولتے وقت ام آر آئی مشین سے لی گئیں زبان کی تصاویر اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
آگ کی نہر ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
شہرت کا جنون ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷بیلون سے کسی خاص ڈریس اور پیراشوٹ کے بغیر ایک شخص کئی ہزار فیٹ کی اونچائی سے نیچے کودتا ہے!دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱عالم اسلام بالخصوص فلسطین کی بحرانی صورتحال کے چلتے، خادم حرمین شریفین کہلانے والے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسا لگتا ہے آب زمزم کا مزہ بدل گیا ہے‘‘!
-
آب و آتش کا حسین سنگم ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹آتشفشاں سے نکل سمندر میں گرتا ہوا سرخ لاوا اس ویڈیو میں دیکھیں!