-
قانون پسند بطخیں ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰کبھی حیوانات بھی بشر کے ذریعے بنائے گئے قوانین کی پابندی کرنے کے قائل ہوتے ہیں۔دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ایک شاہراہ پر چند شیروں نے مل کر گاڑیوں کا راستہ روکا ہے جن میں سے ایک شیر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ایک کار کے پاس جاکر اس میں ذرا جھانک کر دیکھا جائے۔اس لئے اسکے دروازے کو اپنے دانت سے کھولنے کی کوشش بھی کرتا ہے جس کے بعد کار میں بیٹھے لوگوں کی ظاہرا روح بھی فنا ہو جاتی ہے!
-
ایران میں آفروڈ کے دلچسپ مقابلے ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ایران کے صوبے البرز میں واقع ’’ہیو‘‘ پیسٹ پر آف روڈ کے قومی مقابلے منعقد ہوئے جن میں ایران بھر سے ۱۰۰ آفروڈ ڈرائیوروں نے شرکت کی۔
-
کرنگ کفتر یا چشمہ دیوانہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶کرنگ کفتر نامی یہ آبشار صوبہ گلستان میں واقع ہے۔ اس آبشار کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسے چشمے سے وابستہ ہے جس سے پورا سال پانی فشار کے ساتھ نکلتا اور بدن ہوتا رہتا ہے۔ سنگلاخ چٹانوں کے اوپر سے بہنے والی یہ آشار جس چشمے سے وابستہ ہے اسے مقامی افراد چشمہ دیوانہ کے نام سے پکارتے ہیں اور قدیمی افراد کا تو یہ بھی ماننا ہے کہ اس کا پانی پینے والے افراد بھی دیوانے ہوجاتے ہیں۔ لیکن جدید دور میں سائنس نے اس طرح پانی نکلنے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ اس طرح کے چشموں کا پانی ان کے نیچے موجود قدرتی گیسوں کی حرکت
-
بھرے مجمع کے سر پر مرغابیاں اتر آئیں ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰امریکہ کی ایک تقریب میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے، دو خوبصورت مرغابیاں بیچ پروگرام میں توجہ کا مرکز بن گئیں۔
-
قدرت کی فطرت! ۔ تصاویر
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔
-
بال بال بچے طیارے! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱کسی تکنیکی یا موسم کی خرابی کے سبب کبھی کبھی طیاروں کا زمین پر اترنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسے موقع پر پائیلٹ کی مہارت اپنا کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
-
غلیل سے اسرائیلی کواڈ کاپٹر مار گرایا ! ۔ ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸گزشتہ دنوں غزہ میں جاری واپسی مارچ کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کا جاسوسی کواڈ کاپٹر اپنی غلیل سے مار گرایا۔
-
اپنے گھر میں چھوٹا سا اے سی بنائیں
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷آجکل گرمیوں کا زور ہے کے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ اس شدید گرمی کے موسم میں آئیے ہم ایک کام کی چیز بناتے ہیں جو کم از کم آپ کے کمرے کی تو گرمی کم ہی کر دے گی۔
-
جب انسان اپنے قد سے بڑا کام کرتا ہے!
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱جب انسان اپنی توانائی اور استعداد سے بڑھ کر کوئی کام کرتا ہے تو کچھ ایسی ہی صورتحال پیدا ہوتی ہے