-
ارجنٹائن کا دیدہ زیب گلیشئر پیریٹو مورینو / تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶یہ منظر ہر دو یا چار سالوں بعد دیکھنے کو ملتا ہے جب گلیشئر سے نرم و ملائم برف کے ٹکڑے جدا ہو کر پانی میں گرنا شروع کردیتے ہیں۔ یہ گلیشئر جھیل میں ایک ڈیم کا کام بھی کرتا ہے اور اپنے اردگرد پانی کے بہاو کو روکتا ہے جس کی وجہ سے پانی اپنا راستہ بنانے کی کوشش میں برف کو کاٹنا شروع کرتا ہے
-
پینسل کی نوک پرہنر کی نمائش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴اس ہنرمند نے پنسلوں کی نوکیں تراش کر انہیں ایک خوبصورت مجسمے کی شکل دے دی ہے !!!
-
تبریز کی شاہراہ تربیت
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔
-
عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے مہلت سے فائدہ اٹھائیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شریک ہونے کے لئے میڈیا اہلکاروں، آزاد تنقید کرنے والے اور فلمی دنیا کے اسکرپٹ لکھنے والوں کے لئے اتوار 11 مارچ تک کی مدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
یہ کمزور سی چیز کتنا وزن برداشت کر سکتی ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ایک تجربے کے زریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ اگر ایک انڈے کو صحیح زاویے پر رکھ کر اس پر وزن رکھا جائے تو وہ غیر معمولی وزن برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
-
رقص پرواز
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴صبح سویرے پرندوں کی منظم پرواز نے اس سہانے ماحول کو چار چاند لگادیئے
-
ویڈیو گیم کھلیں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں!!!
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷لبنان کی مزاحتمی تحریک حزب اللہ نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
دنیا کی ایسی زبان جو صرف تین شخص کو آتی ہے- ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵پاکستان کے شمالی قبائلی علاقے میں ایک ایسی زبان رائج ہے جسے صرف تین لوگ ہی بول اور سمجھ سکتے ہیں۔
-
خطرناک مکڑی سے کھیلنے والا بہادر بچہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳سوشل میڈیا پر آج کل ایک بچے کا ویڈیو وائرل ہے جو ایک خطرناک زہریلی مکڑی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکا بڑے آرام سے زہریلی مکڑی سے کھیل رہا اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ اس کا پالتو ہے۔
-
حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔