-
کتابوں کا شہر ۔ تصاویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸برطانوی سرحد سے ملے ویلز میں ایک شہر ہے جسے کتابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ وہاں کے باشندوں کی بڑی تعداد کتابوں کی خرید و فروخت کا کام کرتی ہے۔کتب بینی اورمطالعہ اس شہر کے کلچر کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے۔اس شہر کا نام ہے’’ ہے آن وھائے‘‘۔
-
مہربان بلی!
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ایک بلی، بطخ کے سیکڑوں ننھے منے چوزوں کے درمیان بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہی ہے۔
-
آٹے انڈے کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱ایک طرف جہاں یمن اور بعض افریقی ممالک میں لاکھوں لوگ ایک ایک لقمے کو ترس رہے ہیں وہیں اسپین میں ایک عجیب و غریب بلکہ ایک غیر انسانی سالانہ فیسٹیول ’’الس انفیری نیٹس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔خداوندا! تیری نعمتیں اس طرح تاراج کرنے والوں کو کب عقل آئے گی؟!
-
انڈا آرٹ ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳انڈے سے صرف آملیٹ ہی نہیں،بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے۔ایک میکسیکن آرٹسٹ میشل بالدینی کی فنکاری ملاحظہ کریں۔
-
پودھے سے دھاگے تک ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں روئی یا وہی کپاس کی کاشت سے لے کر دھاگے بننے تک کے مراحل تصاویر کے آئینے میں۔
-
ایک سالہ بچی اسنو بورڈ پر! ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲امریکی جوڑے نک اور واٹنی رولے کی ایک سالہ بیٹی کیش نے ایک خاص انداز میں اپنی پہلی سالگرہ منائی۔
-
پہلے حرام تھی پر اب حلال ہے! ۔ کارٹون
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱سعودی عرب میں خواتین کے لئے موٹر سائیکل آزاد ہوئی۔ سعودی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ اب خواتین بھی مردوں کی مانند سعودی عرب میں موٹر بائک کا ڈرائیونگ لائیسنس حاصل کرنے کے لئے اقدام کر سکتی ہیں!
-
اس زندگی کا لطف ہی الگ ہے! ۔ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ایران کا ایک خوبصورت صوبہ گیلان ہے جو قدرتی رعنائیوں سے مالامال ہے۔ جہاں شہر کی مشینی زندگی کی بھاگ دوڑ اور اسکے شور شرابے سے دور ایک پر سکون اور صحتمند زندگی گزارتے ہوئے پاک دل اور محبتی و محنتی لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر گیلان میں واقع شامیلرزان دیہات کی ہیں۔
-
چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سلیقہ مند آرکیٹکٹ اور انجینئر نےایک چلتا پھرتا لگژری گھر تیار کیا ہے جس میں با آسانی پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی زندگی گزار سکتی ہے۔
-
فضا سے دن رات کیسے لگتے ہیں؟! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱روسی سیٹیلائٹ کے ذریعہ بنائی گئی ایک خوبصورت ویڈیو کا ٹائم لیپس جس میں بخوبی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا سے زمینی شب و روز کیسے لگتے ہیں!