-
سرکاری لوگ سرکاری گاڑیاں ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱ہر ملک کے اعلیٰ حکام کی کچھ خاص اور انوکھی گاڑیاں ہوتی ہیں جو اس جدید دور میں مختلف اقسام کی لگژری کاریں بازار میں آجانے کے باوجود وہ گاڑیاں الگ ہی نظر آتی ہیں۔
-
جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶دنیا میں ایک جیل ایسا بھی ہے جو بظاہر آپ کو ایک اعلیٰ قسم کا تفریحی مرکز نظر آئے گا۔ ناروے میں موجود ایک جزیرہ پر بنا ہوا بیسٹوئے نامی ایک جیل جہاں رہنے والے مجرم پوری سہولتوں کے ساتھ آزادانہ طور پر زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں کھیتی باڑی، مچھلی کا شکار اور گھڑسواری وغیرہ جیسے کاموں کی سہولیات بھی فراہم ہیں۔
-
آڈی کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱جرمنی کی معروف کار آڈی سے مزید آشنا ہوں! (ویڈیو از: مشرق نیوز)
-
یہ صاحب بجلی کھاتے ہیں ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ان صاحب کو دیکھئے کہ اگر بھوک لگنے پر کھانا نہ ملے تو بجلی سے کام چلا لیتے ہیں۔ (تصاویر : ازفرادید ویبسائٹ)
-
چیل کی بنائی ہوئی ویڈیو بھی دیکھیں !
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱کبھی انسان حیوانات کو بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے جس کے بعض اوقات حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ اس کلپ میں چیل کے ذریعہ بنائی گئی قدرتی مناظر کی ایک ویڈیو کو دیکھا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو از:مشرق نیوز)
-
دنیا کی سب سے بڑی غار ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳’’ہان سون دونگ‘‘ نام کی یہ حیرت انگیز غار ویتنام میں واقع ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی غار کہا جاتا ہے۔ (تصاویر: karnaval.ir)
-
پینسل اور اشیاء کا تال میل ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷ہنر اور سلیقے کی حدوں کو کسی خاص دائرے میں محدود نہیں کیا جا سکتا،شاید یہ تصور بے جا نہ ہو کہ دنیا میں جتنے انسان پائے جاتے ہیں اتنے ہی ہنر اور سلیقے بھی دنیا میں موجود ہیں۔ (تصاویر از:beytoote.com)
-
روحوں کی وادی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴’’ارواح درہ‘‘ یعنی روحوں کی وادی نامی ایک خوبصورت جگہ جسکا نام تو بڑا خوفناک ہے مگر جگہ بڑی دلکش و جاذب نظر ہے!۔ یہ خوبصورت وادی ایران کے شہر دزفول سے ۲۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
بڑے لوگ بڑی باتیں ۔ تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰مالداروں کی لگژری کاریں تو آپ نے دیکھی ہوں گی،اب انکی کشتیاں بھی دیکھیں!
-
پل جو آپکی منزل بھی بن سکتے ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵پل انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہونچانے کے لئے بنائے جاتے ہیں اور انہیں کبھی منزل کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ مگر دنیا میں بنے ہوئے بعض پل ایسے ہیں جو اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر بہت سے سیاحوں کی منزل بھی بن جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں دیکھنے وہاں جاتے ہیں۔