-
شکاروں میں گِھرا شکاری ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵لاکھوں مچھلیوں کے درمیان سے گزتی ہوئی شارک۔
-
اس کشتی پر الٹی کی پرواہ نہ کریں ! ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰محققین نے ’’ناٹی کرافٹ‘‘ نامی ایک ایسی کشتی بنا لی ہے جس میں ایک کار جیسا سسپینشن سسٹم موجود ہے جس کی وجہ سے کشتی پر سوار مسافروں میں ’’سمندر زدگی‘‘ یا الٹی کی سی کیفیت پیدا نہیں ہوتی۔
-
یہ بندر صاحب ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں! ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳تعلیم ایک ایسی شے ہے جس سے ایک حیوان کی قدر و قیمت میں بھی بڑھ جاتی ہے۔
-
غضب کے گول ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱فٹبال کی دنیا میں مارے جانے والے دس منفرد گول اس ویڈیو میں دیکھیں!
-
عجیب عمارتیں ۔ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴دنیا میں ایسی عجیب و غریب شکل کی عمارتیں بنی ہوئی ہیں جنہیں قریب سے جب تک نہ دیکھ لیا جائے یقین نہیں آتا!
-
تیز رفتار کاریں ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱دنیا کی دس سب سے تیز دوڑنے والی کاریں۔
-
یہ بورڈ اسکیٹنگ بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱لوگ آجکل سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے طرح طرح کے طریقۂ کار اپناتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک یہ جوان ہے جس نے اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہلتی تصویریں ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶اپنی نگاہوں کو آزمائیں،کہیں یہ تصاویر آپکی نظر میں ہل تو نہیں رہیں؟!
-
لگژری ہوٹل جو کبھی جیل ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹امریکہ: لبرٹی نامی ہوٹل جو اٹھارویں صدی میں ایک جیل ہوا کرتا تھا جو اب تعمیر نو ہوجانے کے بعد ایک لگژری ہوٹل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
کاریں بھی انوکھی،پارکنگ بھی انوکھی ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶سنگاپور میں بنی ایک شاندار پارکنگ جس میں لگزری اور گراں قیمت کاریں پارک ہوتی ہیں۔