اس کشتی پر الٹی کی پرواہ نہ کریں ! ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i292508-اس_کشتی_پر_الٹی_کی_پرواہ_نہ_کریں_!_ویڈیو
محققین نے ’’ناٹی کرافٹ‘‘ نامی ایک ایسی کشتی بنا لی ہے جس میں ایک کار جیسا سسپینشن سسٹم موجود ہے جس کی وجہ سے کشتی پر سوار مسافروں میں ’’سمندر زدگی‘‘ یا الٹی کی سی کیفیت پیدا نہیں ہوتی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran