-
ایسا ٹرک جو منھ میں پانی لے آئے ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵ٹرک دیکھ کر منھ میں پانی کیسے آجاتا ہے،یہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے!
-
پیروں کا کمال ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹ہاتھوں سے معذور ایک شخص پیروں سے وہ کام کر رہا ہے جو ہم اور آپ ہاتھوں سے با آسانی نہیں کر سکتے۔محنت، لگن اور حوصلہ سے ترقی کی راہ میں موجود ہر رکاوٹ کو دور کیا جا سکتا ہے۔
-
اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴چلتی روڈ پر ایک افریقی جوان موٹر سائکل سے اپنے کرتب دکھا رہا ہے۔
-
شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸حیوانات بھی عشق و محبت کا مفہوم سمجھتے ہیں۔
-
3D گلاس پینٹنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲خداوند عالم نے انسان کو بے شمار صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ایک مثال یہاں ملاحظہ کریں۔
-
ٹیشو پیپر سے بھی بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱اس کرافٹ کلپ میں ٹیشو پیپر سے تین خوبصورت شکلیں بنا کر دکھائی گئی ہیں۔
-
نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ایک ادارے نے نارتھ پول پر پگھلنے والی برف کی بظاہر خوبصورت مگر افسوسناک تصاویر لی ہیں۔ یہ بظاہر حسین مناظر عالم بشریت کے لئے ایک سخت انتباہ ہیں کہ اسکے غیر ذمہ دارانہ اور مفادپرستانہ اقدامات سے قدرتی برف کے بگھلنے کی نوبت آن پہنچی ہے جو دراز مدت میں بہت سے منفی اثرات و نتائج کی حامل ہے۔
-
یہ لیجئے،انہیں بھی پسند ہے برف باری! ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲انسان ہوں یا حیوان،بدلتے موسم کا مزہ سبھی لیتے ہیں۔