نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i269177-نارتھ_پول_پر_برف_پگھلنے_کے_خوبصورت_مگر_افسوسناک_مناظر_تصاویر
کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ایک ادارے نے نارتھ پول پر پگھلنے والی برف کی بظاہر خوبصورت مگر افسوسناک تصاویر لی ہیں۔ یہ بظاہر حسین مناظر عالم بشریت کے لئے ایک سخت انتباہ ہیں کہ اسکے غیر ذمہ دارانہ اور مفادپرستانہ اقدامات سے قدرتی برف کے بگھلنے کی نوبت آن پہنچی ہے جو دراز مدت میں بہت سے منفی اثرات و نتائج کی حامل ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran
  • نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر