-
ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
جب دو کشتی سواروں کو دیوہیکل وہیل نے نگل لیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ایک دیوہیکل وہیل نے حادثانی طور پر دو انسانوں کو نگل لیا۔
-
ایران کی خاتون کوہ پیما نے کے ٹو سر کرلی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کی خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرلی
-
پانچ کوہ پیما ‘کےٹو’ سر کرنے میں کامیاب، ایک جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵افغان کوہ پیما علی اکبر سخی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کے دوران کے2 کیمپ 4 میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک خاتون فرانسیسی کوہ پیما واپسی پر کے ٹو بیس کیمپ میں ناساز طبیعت کے باعث ریسکیو سروسز کی منتظر ہیں۔
-
ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ شروع ہوگیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹ایرانی قبائل کا دس روزہ ثقافتی میلہ وسطی ایران کے شہر شیراز میں جاری ہے۔
-
اب تک آپ نے کتنے رنگ کے سیب دیکھے ہیں؟
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶کیا آپ نے کبھی لال ہرے اور پیلے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ میں بھی سیب دیکھے ہیں؟ اگر نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے تین سال قبل اپنے جیسے لوگوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے اس ریسٹورینٹ کی بنیاد رکھی اور اب ان کی خواہش یہ ہے کہ اس کی ایک برانچ ملک کے باہر بھی کھولی جائے۔
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
دلفریب مناظر کا شہر سی سخت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲سی سخت، جنوبی ایران میں کوہ زاگرس کے دامن میں واقع خوبصورت سیاحتی شہر ہے۔