-
سانپ کا حملہ تو نیولے کا غصے میں پلٹ وار، کچھ ہی دیر میں ویڈیو ہو گیا وائرل+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۳سانپ اور نیولے کی اس لڑائی کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں سڑک پر لڑ رہے ہیں ۔ پیچھے کچھ لوگ اپنی گاڑی لے کر کھڑے ہیں ۔ پہلے سانپ نے نیولے پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور پھر نیولے نے جوابی حملہ کردیا ۔
-
سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
’’وائٹ ڈریگن‘‘ دنیا کا سب سے بڑا گلاس برج۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ویتنام میں تعمیر ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے گلاس برج نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
-
کرۂ زمین کی شبیہ مریخ کی تازہ ترین ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲امریکی فضائی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ سیارہ زمین سے کافی شباہت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اگر زمین کے علاوہ کہیں زندگی کا امکان فراہم تو وہ مریخ ہو سکتا ہے کیوں کہ بعض تحقیقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ مریخ پر لاکھوں سال قبل زندگی کا امکان موجود تھا۔ اس بارے میں سائنسدانوں کی وسیع تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
-
سیٹ بیلٹ باندھ کر یہ ویڈیو دیکھیں !
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰رولر کوسٹر یا ہوائی ٹرین جس میں سوار ہونے کے لئے جگر چاہئے۔
-
مچھلی جو آرٹسٹ ہے! - ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹پانی کی دنیا اپنے حیرت انگیز حسن کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے اسرار و رموز سے مالا مال ہے جو سائنسدانوں کی بھی سمجھ سے باہر ہیں، اس ویڈیو میں ایک مچھلی کی فنکاری ملاحظہ کیجئیے ۔
-
شیطان بندر+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اس کھلندڑے اور شیطان بندر کی شیطانی اور حرکتیں دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔
-
بروسلی گائے سے ملئے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵گائے تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن بروسلی گائے سے بھی ذرا مل لیجئے۔
-
انہیں کیا کہیں گے آپ؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷انسان کچھ بھی کر سکتا ہے اور یہ ان نوجوانوں نے ثابت کر دیا۔