خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i407392-خانۂ_کعبہ_کی_صفائی_کرتے_روبوٹ_ویڈیو
حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran
  • خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو