-
کمال کا کرتب+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۱مذکورہ نوجوان نے اپنے کرتب سے سب سے حیران کر دیا۔
-
خود کو کمزور نہيں سمجھنا چاہئے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر نے جنگی بھینس کا شکار کر لیا لیکن اس کے ساتھی نے جب اپنے ساتھی کو مصیبت میں دیکھا تو شیر پر ہی حملہ کر دیا۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ کبھی خود کو کمزور نہیں سمجھنا چاہئے۔
-
دل تو بچہ ہے+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱گھر میں بچے اکثر ہم سے اپنے ساتھ کھیلنے کو کہتے ہیں، آئیے ان کے ساتھ کھیلا جائے اور گاڑی بنائی جائے۔
-
ننہا بائیکر+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷چار سال کے اس ننہے بائیکر نے اپنی حرکتوں سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
-
چھوٹی عمر پر حوصلے بلند+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمناسٹک اور اُس میں بھی آرٹسٹک جمناسٹک ایسی سپورٹ ہے جس میں کھلاڑی کی تربیت کا آغاز انتہائی کم عمری سے شروع کردیا جاتا ہے۔
-
سرینگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز نگاہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سری نگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
خطروں کا کھلاڑی+ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸انسان سرخیوں میں بنے رہنے اور طرح کے طرح کے ریکارڈ بنانے کے لئے کیا نہيں کرتا، مذکورہ ویڈیو بھی یہی کہانی سناتی ہے۔
-
میں ہوں حقیقی اسپائڈر مین؟
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱اس اسپائڈر میں نے واقعی دنیا کو حیران کر دیا۔ اس کی حرکت دیکھ کر لوگ تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔
-
موجوں سے ٹکرانا+ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳موج کی سمت تیرنا آسان ہے لیکن موجوں کے خلاف تیرنا اور ٹکنا بہت سخت ہے۔