مناسبتی و خصوصی
  • سلام ہو عالم خلقت کی بہار پر!

    سلام ہو عالم خلقت کی بہار پر!

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰

    روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد (ص) و آل محمد (ع) پر صلوات۔

  • دعائے ندبہ ۔ متن + آڈیو

    دعائے ندبہ ۔ متن + آڈیو

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱

    دعائے ندبہ حضرت حجت بن الحسن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے راز و نیاز کرنے اور ان سے اظہار عقیدت کے لئے بہترین دعا اور وسیلہ ہے۔

  • ثانی زہرا (ع) کے القاب ۔ پوسٹر

    ثانی زہرا (ع) کے القاب ۔ پوسٹر

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸

    ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی وفات بعض روایات کی بنیاد پر ۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری میں ہوئی۔ (ماخوذ از:salehintehran.ir)

  • 12 فروردین ایران کی عظیم قوم کے حقیقی عزم و ارادے کے اظہار کا دن

    12 فروردین ایران کی عظیم قوم کے حقیقی عزم و ارادے کے اظہار کا دن

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    ایران کی اسلامی تشہیرات کی کوآرڈینیٹر کونسل نے بارہ فروردین یعنی یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ بارہ فروردین، عزت و غیرت اسلامی سے متعلق ایران کی عظیم قوم کی حقیقی خواہش اور عزم و ارادے کے اظہار اور اسی طرح مومن و انقلابی عوام کے ہاتھوں ملک کی سرنوشت کے تعین کا دن ہے۔

  • ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

    ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  •  ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !

    ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸

    ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -