الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i456360-الجزائر_نے_اماراتی_طیاروں_کے_لیے_اپنی_فضائی_حدود_بند_کردیں
اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔
(last modified 2026-09-11T12:17:13+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ Asia/Tehran
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: موصولہ اطلاعات کے مطابق الجزائر کی وزارت دفاع کی جانب سے اپنی فضائی حدود کو متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کی ہیں۔

الجزائر کی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ الجزائر سے آنے اور جانے والی اماراتی کمرشل پروازیں سال کے آخر تک جاری رہیں گی۔

اماراتی کمرشل پروازوں سے الجزائر کا موجودہ معاہدہ رواں سال کے آخر میں ختم ہوگا۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel