-
کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم (ع) ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰وہ ہستی جسکی زیارت میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب مضمر ہے!
-
خداوندا! اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔
-
جب اپنے ہی مذاق اڑاتے ہیں! ۔ کارٹون
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ہم نے ایک میزائل زمین سے کھود کر نکالا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی ہتھیار مشرق وسطیٰ میں عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں اور ایران علاقے میں بد امنی پھیلا رہا ہے!!!
-
قم آ گئیں معصومہ (س) ! ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶گزشتہ روز ۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
یہ جمعہ بھی گزر گيا مولا ! مگر ...
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۸روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات
-
خصوصی پروگرام - حبل المتین
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2017
-
امام خمینی (رہ) کے ہاتھ میں سامراج کی نبض تھی !
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳تقریبا چالیس سال پہلے امام خمینی (رح) نے امریکا کو بے نقاب کرکے عالم اسلام کو بتادیا کہ یہ ایک بڑا شیطان ہے۔ آج امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قرار دیا جانا اسکے شیطان ہونے کا ایک اور ثبوت ہے، سلام ہو روح اللہ کی بصیرت پر !!!
-
عربی زبان میں دلنشین صلوات ملاحظہ فرمائیں !
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸ولادت با سعادت رسول خدا ختم مرسلین حضرت محمد(ص) اور امام صادق(ع) آپ سب کو بہت بہت مبارك ہو-
-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔