-
قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
-
یا سید الساجدین، سلام علیک!
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲بعض معتبر روایات کی روشنی میں پچیس محرم سنہ ۹۵ ہجری کو فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
نوحہ: چالیس برس روتے نہ کیوں عابدِ مضطر
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶25 محرم الحرام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں
-
حسین (ع) چراغ ہدایت! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰استاد پناہیان کی تقاریر کے کچھ اہم اقتباسات۔
-
زیارت فرزند رسول (ص) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 25 محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
کشمیر میں ہونے والی عزاداری کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کا سوگ بڑے زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس خطے میں مومنین اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ (تصاویراز: تسنیم نیوز)
-
سید الشہداء سے دعا کرنا سیکھیں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے خطبۂ نماز جمعہ سے اقتباس۔
-
پاسبان حرم شہیدوں کے ترجمان، حججی !
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کو تمام شہدائے پاسبان حرم کا ترجمان قرار دیا ہے۔
-
اپنے بیٹے سے رخصت ہوتے شہید حججی ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷ان دنوں شہید محسن حججی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ شہادت سے قبل آخری بار شام جاتے ہوئے اپنے بیٹے سے رخصت ہو رہے ہیں۔
-
سوگوار گاڑیاں ۔ تصاویر
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران میں ماہ محرم آتے ہی جہاں نظر اٹھتی ہے وہاں سوگ اور عزا کا ماحول دکھائی دیتا ہے۔گاڑیاں بھی غم کا ماحول بنائے رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔