-
فرد انقلابی ہو تو پُل بھی بن جاتا ہے!
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲سلام ہو مکتب انقلاب حسینی کے پرچم تلے پروان چڑھنے والے خدمتگزار بسیجی جوانوں پر !
-
آٹھویں شب محرم رہبر انقلاب کے ساتھ ۔ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ماہ محرم کی آٹھویں شب میں بھی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حسینیہ امام خمینی رح میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس مجلس سے تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔
-
عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
-
قیمتی بوسہ !
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴آج تہران میں شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ کے موقع پر رہبر انقلاب نے جنازے پر حاضر ہو کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
شیر دل خاتون جو راہ شہادت میں اپنے شوہر کے شانہ بشانہ رہی!
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سلام ہو شہدائے راہ قرآن و اہلبیت (ع) اور انکے صابر اہل خانہ پر!
-
تہرانیوں نے شہید حججی کو رخصت کیا ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲شہید محسن حججی کی آواز میں پڑھے گئے نوحے کے ساتھ آج تہران میں ہونے والی انکی تشییع جنازہ کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ یہ نوحہ شہید حججی نے اب سے بارہ سال قبل اپنے وطن میں پڑھا تھا۔
-
مولا نے کچھ یوں نوازا شہید حججی کو...! ۔ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵سلام ہو تمام شہدائے راہ اسلام و اہلبیت (ع) پر...!
-
شہید حججی مولا رضا (ع) کی چوکھٹ پر ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶شاید یہ حاضری بھی مولا کا شکریہ ادا کرنے کے لئے تھی...
-
مختلف زاویوں سے کربلا کی زیارت کیجئے ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴ان ایام میں کربلا کی تازہ ترین خوبصورت تصاویر اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
-
کربلا؛اشک، آہ و نالہ، سوگ و ماتم ۔ تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲آنحضرت صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرماتے ہیں:قتل اور شہادت حیسن (ع) کو لے کر مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ ان دنوں کربلا میں اُس حرارت کے حسین جلوے نظر آتے ہیں۔