-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی
-
فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
-
شہید حججی کی آخری سواری ۔ تصویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹الگ ہی شان ہے شہید حججی کی!
-
فارسی ترانہ ’’حج اور شوق شہادت‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵حج اور شہادت کے بارے میں اردو سب ٹائٹل کے ساتھ فارسی ترانہ ملاحظہ کریں جسکا متن شاید آپکے لئے دلچسپ نہ ہو مگر تصاویر بہت کچھ پیغام رکھتی ہیں۔
-
گورے ہوں یا کالے، آج سبھی سر بسجود۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵آج ماہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی عید قربان منائی گئی۔ (تصاویر: ارنا نیوز)
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام محترم ناظرین ، قارئین اور سامعین کرام کو عید الاضحی کے اس پر مسرت موقع پر تبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سفر حج میں بازاروں میں گھومنا نا لائقی ہے۔۔۔۔۔ !
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا سفر حج و زیارات کے ذمہ داران سے خطاب- 22-05-2015
-
ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸خانہ کعبہ کا پردہ کیسے تیار ہوتا ہے، ملاحظہ فرمائیں ان تصاویر میں!