-
خداوندا! اپنے ولی تک ہمارا سلام پہونچا دے...
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۲روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
باپ کو بیٹے کا پرسہ ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴جواں سال امام مظلوم باب الحوائج حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر حضرت امام رضا علیہ السلام کو انکے فرزند دلبند کا پرسہ دیا۔
-
شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
کاظمین نے لباس عزا زیب تن کیا ۔ تصاویر
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱۲۹ ذی قعدہ سنہ ۲۲۰ ہجری کو حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے، اس موقع پر روضۂ کاظمین کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔
-
این بقیة الله...!
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات
-
شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷شہید محسن حججی کے اہل خانہ جس وقت مشہد مقدس ایئرپورٹ پر پہونچے تو انکا شاندار استقبال ہوا۔
-
حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں شہدائے والا مقام محسن حججی اور احمد محمد مشلب سمیت دیگر مدافعین حرم شہدا کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمان کے طور پر ان شہدا کے اہل خانہ کو دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ان دو شہدائے گرانقدر کے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
اپنے ننہے فرزند کے نام شہید حججی کی وصیت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ان دنوں راہ حقیقت و ولایت کے جوان شہید، محسن حججی نے میڈیا میں ایک ولولہ پیدا کر رکھا ہے۔ اس شہید کی عظمت کا اندازہ لگانے کے لئے انکی وصیت ملاحظہ فرمائیں جو انہوں نے اپنے دوسالہ بیٹے کے نام کی ہے۔
-
آجا ترے بغیر یہ جینا حرام ہے...
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات۔
-
روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴دلیل حجت آخر ہے خود زمیں کا وجود /// تراب ہے تو کوئی بوتراب بھی ہوگا