-
نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰آج بھی شہید مظلوم باقر النمر کا لہو پکار پکار کر وہی نعرہ بلند کرتا ہے جو روز عاشور سید الشہداء نے بلند کیا تھا:’’ھیھات منا الذلۃ‘‘۔یعنی سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں! شہید مظلوم شیخ نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ترانہ پیش خدمت ہے۔
-
بدن کی موت سے کردار مر نہیں سکتا!
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰ان دنوں سعودی عرب کے مجاہد و شجاع عالم دین اور مذہبی رہنما شہید اللہ شیخ باقر النمر کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔آیۃ اللہ باقر النمر کو سعودی عرب کی جلاد حکومت نے پچھلے سال حکومتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے اور سعودی عرب کے زبوں حال مسلمانوں کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی تھی۔
-
ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹شہید باقر النمر نے اپنی والدہ کے نام ایک خط تحریر کیا جو ہمیں بھی بہت کچھ بتاتا اور سکھاتا ہے۔
-
منقبت : وحدت ضروری ہے، رہبرکا ہے اعلان کے وحدت ضروری ہے، ہر دور میں اسلام کی نصرت ضروری ہے-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳منقبت خواں - سید علی دیپ رضوی
-
اختلاف اور تفرقہ کے حوالے سے حدیث پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
اللہ کی رسی - سورہ آل عمران آیت 103
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
نعت رسول مقبول (ص) : سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں۔
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پرتمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
زیارت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلم
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۷رحلت پیغمبراکرم (ص) کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں