ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i265390-ترانہ_اے_شہیدو_اے_شہیدو_تم_حیات_ہو
آج بھی شہید مظلوم باقر النمر کا لہو پکار پکار کر وہی نعرہ بلند کرتا ہے جو روز عاشور سید الشہداء نے بلند کیا تھا:’’ھیھات منا الذلۃ‘‘۔یعنی سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں! شہید مظلوم شیخ نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ترانہ پیش خدمت ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran